محفل رنگیں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خوبصورت بزم، حسین لوگوں کا مجمع، (مجازاً) محبوب کی محفل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خوبصورت بزم، حسین لوگوں کا مجمع، (مجازاً) محبوب کی محفل۔